: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برلن،20مارچ(ایجنسی) سانپ کا نام سنتے ہی زیادہ تر لوگ ڈر جاتے ہیں، اس میں بھی اگر بات پاتھن python جیسے سانپ کی بات کی جائے تو خود کو بہادر کہنے والے لوگ بھی سہم جاتے ہیں. ایسے میں اگر آپ سے کہا جائے کہ پاتھن سانپ مساج کرے گا تو ذرا سونچیئے ڈر کے مارے آپ کی کیا حالت ہوگی.
آپ کو جان کر تعجب ہوگا کہ جرمنی میں ایک ایسا سیلون ہے جہاں پاتھن سانپ انسانوں کا
مساج کرتا ہے. یہ بات آپ کوعجیب لگ سکتی ہے پر یہ سو فیصد سچ ہے. دلچسپ بات یہ ہے کہ مونٹی نام کا یہ پاتھن سانپ اس سیلون میں گزشتہ 13 سال سے لوگوں کے مساج کر رہا ہے.
جرمنی کے Dresden میں واقع موڈ ٹیم سیلون' کی بحث نہ صرف ملک بھر میں بلکہ پوری دنیا میں اس کے بارے میں باتیں کی جاتی ہے. اس سیلون میں آنے والے لوگوں کی گردن مساج پاتھن سانپ سے کیا جاتا ہے. سیلون کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ سانپ یہاں ایک ملازم کی طرح آپ کی خدمت دے رہا ہے.